American police officer abusing a Pakistani cab driver – Cop gets thrashed by US public all over the internet


دیکھیے یہ ویڈیو کہ کس طرح اس پولیس افسر نے اس ٹیکسی ڈرائیور سے بد تہذیبی کی اور کس طرح امریکی نوجوانوں نے ویڈیو ریکارڈ کر کے اس شخص کا ساتھ دیا۔ عوامی غصے کو دیکھتے ہوئے نیو یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اس پولیس افسر کو فیلڈ ڈیوٹی سے ہٹا کر دفتر میں بیٹھا دیا - یہ کہہ کر کہ سرکاری افسر کو عوم کے ساتھ بد تمیزی کرنے کا کوئی حق نہیں


0 comments:

Post a Comment

 
Mastitune © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top